Posts

Showing posts from February, 2022

رحیم یارخان میں دو کمسن بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا_Dailynews 644

Image
 رحیم یارخان میں دو کمسن بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا لاش نہر سے برآمد ڈیلی نیوز 64 کے مطابق دونوں بھائیوں کوزیادتی کے بعد قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ آدم صحابہ نہر سے ملنے والی دو بچوں کی لاشوں کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق دونوں کم سن بھائیوں کو قتل کیا گیا اور 5 سالہ چھوٹے بھائی کو زیادتی کا بھی نشانہ بنایا گیا.. دونوں بھائیوں کا گلا گھوٹ کر قتل کرنے کے بعد لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں۔ پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کیا مگر بچوں کو نہر میں تلاش کرتی رہی۔ ورثا نے لاشیں ملنے پر پوسٹ مارٹم کرایا تو حقیقت سامنے آگئی۔ جاں بحق بھائیوں میں 9 سالہ فہد اور پانچ سالہ عبداللہ شامل ہیں-- حکومت کو بڑھتے زیادتی کے کیسوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے کیونکہ چند روز سے کافی زیادتی کے کیس منظر عام پر آ چکے ہیں تو ہماری حکومت کو ان مجرموں کے خلاف بھی ایکشن لینا چاہیے  مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں……. www.dailynews644.blogspot.com Dailynews644, latest Pakistan news channel,dailynews, latest Sports news,Entertainment ne...

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

Image
حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیا  حکومت نے رات پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا حکومت نے رات پٹرول کی قیمتوں میں 12 روپے کچھ پیسے کا اضافہ کیا نئی پٹرول کی قیمت 160 روپے کے قریب ہو چکی ہے تو ہماری حکومت کو اس طرف دھیان دینا چاہیے کہ اتنا مہنگا  پٹرول عوام کہاں سے اپنی چیزوں میں ڈلوائے  گی Subscribe to our website and Facebook for more news www.dailynews644.blogspot.com dailynews644, headlines news, sport news, entertainment news.all latest news

جہانگیر ترین اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف_Secret meetings between Jahangir Tareen and Maulana Fazlur Rehman revealed

Image
 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام نے جہانگیر ترین اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خفیہ ملاقاتوں کی تردید کردی اور کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ڈرائنگ روم اور آف شور کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے__ ڈیلی نیوز 64 کے مطابق   جہانگیر ترین اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقاتوں سے متعلق اطلاعات زیر گردش ہیں تاہم جے یو آئی نے ان  خفیہ ملاقاتوں کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ پی ڈی ایم کے ترجمان اور جے یو آئی کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، جن میڈیا ہاؤسز نے خفیہ ملاقات کی خبر بریکنگ میں دی ہے انہیں بتانا چاہوں گا کہ یہ خبر بے بنیاد اور سفید جھوٹ ہے، غلط خبر نشر کرنے کی پی ڈی ایم شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے___ کچھ روز پہلے مولانا فضل الرحمان اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات ہوئی اس ملاقات میں دوسری پارٹیوں کے اہم رکن کو عدم اعتماد میں لانے کی گفتگو ہوئی  مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں……. www.dailynews644.blogspot.com Dailynews644, latest Pakistan news ch...

حکومت کا تیل کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا اعلان_Government announces sharp rise in oil prices again

Image
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرول ساڑھے آٹھ روپے مہنگا کرنے کی سمری ارسال کردی…... ڈیلی نیوز 64 کے مطابق   16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسی طرح  سمری میں ڈیزل کو ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا بھی کہا گیا ہے…... ذرائع کے مطابق اوگرا نے اضافے کی ورکنگ موجودہ لیوی کی بنیاد پر کی ہے اگر وفاقی حکومت نے لیوی بڑھائی تو اضافہ اس سے زیادہ بنے گا تاہم پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں….. حکومت نے اس سال کے شروع سے لے کر اب تک تیل کی قیمتوں میں پانچ روپے کا اضافہ کیا ہے اور اب دیکھتے ہیں کہ 16 فروری کے بعد حکومت اب تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرتی ہے ہماری حکومت آئے دوسرے دن تیل کی قیمتوں میں 10 روپے پانچ روپے کا اضافہ کرتی جا رہی ہے…... پاکستان میں اب کی جو قیمت ہے وہ ایک سوانجہ شعریہ کچھ روپے ہے تو اب دیکھتے ہیں کہ اب انہیں تیل کی قیمت کیا ہو جاتی ہے اگر ...

اسپین کے ہوٹل میں آگ لگنے کی وجہ سے 4 پاکستانی جاں بحق_Four Pakistanis killed in Spanish hotel fire

Image
بارسلونا: اسپین میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 43 سالہ پاکستانی شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے…….. ڈیلی نیوز 64 کے مطابق  اسپین کے شہر بارسلونا میں کے علاقے سینڈر میں ہوٹل کی تیسری منزل کے ایک کمرے میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا….. آتشزدگی کے باعث تیسری منزل پر مقیم مسافروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی تاہم اس واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت 43 سالہ راشد ملک کے نام سے ہپوئی ہے…….. جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص کی بیوی اور دو کم سن بچے تھے…. جاں بحق ہونے والے افراد کا نام راشد مدد تھا جو کہ پاکستان سے اسپین میں روزگار کے سلسلہ میں آیا تھا راشد نامی شخص اسپین میں موبائل ورکشاپ میں کام کرتا تھا اور آج وہ کسی مارکیٹ میں موبائل اسیسری کا سامان لینے گیا تھا.....  مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں……. www.dailynews644.blogspot.com Dailynews644, latest Pakistan news channel,dailynews, latest Sports news,Entertainment news, Politics news, Pakistani n...

حکومت نے عوام کے اوپر ایک اور بڑا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا

Image
حکومت نے عوام کے اوپر ایک اور بڑا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ڈیلی نیوز 64 کے مطابق  ملک میں پٹرول 13 اورڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے.. ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے..۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول 13، ڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ یکم فروری سے عالمی منڈی میں پیٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل 5 روپے لیٹر مہنگا ہوا ہے,, حکومت نے 15 فروری کے بعد پٹرول مزید 13 سے 15 روپے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے تو اب دیکھتے ہیں پندرہ جنوری کے بعد حکومت کتنے روپے پٹرول مہنگا کرتی ہے نوٹیفکیشن کے مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں www.dailynews644.blogspot.con  

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل سیون کے بقیہ میچز کھیلنے سے انکار کر دیا مزید جانیے

Image
  لاہور: پاکستان سوپرلیگ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بننے والے پلیئر شاہد آفریدی نے باقی پی ایس ایل کے تمام میچز کھیلنے سے معذرت کرلی اور اس کی وجہ بھی بتا دیں شاہد آفریدی نے کہا کہ اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے گزشتہ روز مجھے سپورٹ کیا، لوئر بیک انجری بہت پرانی ہے، میری گروئن، کمر اور پاؤں کی انگلیاں بھی جواب دے چکی ہیں، صحت ہے تو سب کچھ ہے اپنی برداشت کے ساتھ کھیل رہا ہوں۔ ڈیلی نیوز 64 کے مطابق شاہد آفرید نے کہا کہ چاہ رہا تھا پی ایس ایل اچھے طریقے سے ختم کروں برداشت ختم ہوچکی ہے، ندیم عمر کا شکریہ اور معذرت کہ پورا پی ایس ایل نہیں کھیل پا رہا، فینز کی وجہ سے آخری پی ایس ایل کھیلنا چاہ رہا تھا تاہم کے پی ایل سمیت دیگر لیگز میں مداحوں کے سامنے دوبارہ آؤنگا، کے پی ایل بحالی پروگرام میں 2، 3 ماہ لگیں گے شاہد آفریدی نے اسلام آباد کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ مداحوں کے پیار کی وجہ سے پی ایس ایل سیون کے میچز کھیل رہا تھا لیکن اب ہاتھوں کی انگلیاں بھی جواب دے چکی ہیں اس وجہ سے بقیہ میچز کھیل نہیں پاؤں گا نوٹیفکیشن کے مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز...

آج کی 10 بڑی خبریں_Today's Top 10 News

Image
  آج کی 10 بڑی خبریں 1, پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور 2, پورن ویب سائٹس صارفین کی عمر کی لازمی تصدیق کریں، سائبر قوانین 3, حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں 15 فروری کے بعد بڑا اعلان کرنے کا فیصلہ 4, افغانستان کے منجمد اثاثوں سے نائن الیون متاثرین کو ادائیگی؛ پاکستان نے امریکا کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا 5, سر میں کیل ٹھونکنے کے معاملے میں متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا 6, عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کے فوری خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا 7, تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی 8, نیپرا نے بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی 9, آئی ایم ایف یا دیگر ممالک سے قرض لینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، شوکت ترین 10, آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمن کا دوسری پارٹیوں کے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ مزید خبروں کے لیے ڈیلی روزنامہ 64 کی ویب سائٹ کو سبسکرائب کریں www.dailynews644.blogspot.com

دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا سائنس دانوں کا بڑا انکشاف

Image
  جوہانسبرگ: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے اور نہ ہی ایسی کوئی امید نظر آرہی ہے، تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی۔ ڈیلی نیوز 64 کے مطابق   جنوبی افریقا میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزہ کے وقت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنس دان سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ کورونا کے خاتمے کا کہنا غلط ہوگا کیونکہ یہ ابھی ناممکن نظر آرہا ہے۔ ڈیلی نیوز 644 سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سائنسی اور طبی ماہرین نے کورونا کے تغیرات اور اس کی دیگر قسموں کو جائزہ لیا، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی، دنیا کو کورونا کی نئی قسموں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ dailynews644 دنیا بھر میں کرونا کی اور بے شمار قسمیں جو کے مزید سامنے آرہی ہیں جن کی وجہ سے ابھی تک تو ہلاکتوں کا گزشتہ بہت کم رہا ہے مگر اس کے پھیلنے کی شرح گزشتہ اقسام کے مقابلے میں کہی زیادہ ہے۔ www.dailynews644.blogspot.com

حکومت نے عوام کے اوپر ایک اور بڑا بجلی کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا

Image
اسلام آباد: نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔  ڈیلی نیوز 64 کے مطابق   نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے  دسمبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) جی نے بجلی 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، جس پر اتھارٹی نے یکم فروری 2022 کو عوامی سماعت کی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف فروری کے مہینے کے بلوں پر ہوگا، اس سے قبل نومبر کا ایف سی اے صارفین سے 4 روپے 30 پیسے جنوری میں چارج کیا گیا تھا، جو کہ صرف 1 مہینے کے لئے تھا، دسمبر کا ایف سی اے نومبر کی نسبت 1 روپے 20 پیسے فروری میں کم چارج کیا جائے گا، اس کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔ ہماری حکومت اس سال کے شروع سے لے کر اب تک بجلی ...

راولپنڈی کے ہسپتال کے واش روم میں دو کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کا عبرتناک واقعہ

Image
راولپنڈی کے ہسپتال کے واش روم میں دو کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کا عبرتناک واقعہ روزنامہ 64 کے مطابق پولیس کے مطابق زیادتی کا شکارہونے والی بچیاں آپس میں رشتے دارہیں اورغبارے بیچتی ہیں۔ ملزم غلام مرتضیٰ نے کنٹونمنٹ اسپتال کے واش روم میں بچیوں سے زیادتی کی۔ ایک بچی کی عمر9 اوردوسری کی 11 سال ہے ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم غلام مرتضی کو گرفتارکرلیا ہے۔ ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزم غلام مرتضیٰ مریض کے روپ میں اسپتال آیا تھا۔ملزم نے اسپتال کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے واش روم میں بچیوں سے زیادتی کی۔ پولیس نے مزید بتایا کہ دونوں بچیوں کا ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے۔ تفصیلی معائنے کے لئے بچیوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائیگا۔ ہماری حکومت کو ملک میں ہونے والے زیادتی کے واقعات کے خلاف سختی سے عمل درآمد کرنا چاہیے www.dailynews644.blogspot.com

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا

Image
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے۔ www.Dailynesw644.blogspot.com روزنامہ644 کے مطابق عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ حال ہی میں ایک نجی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئے۔ مارننگ شو کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کی نئی بیگم عامر لیاقت کی چوتھی شادی کے بارے میں بات کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ دانیال شاہ یہ کہتی ہیں کہ یہ میرا حق نہیں کہ میں ان کو اور شادی کرنے سے روکنے یہ میرا شوہر ہے ان کا مکمل حق ہے کہ یہ چوتھی شادی بھی کر سکتے ہیں دانیال شاہ نے مزید یہ بھی کہا کہ اگر میں عامر لیاقت کو پیار دو گی تو یہ مجھ سے بھی پیار کریں گے اگر میں ان کو پیار نہیں دوں گی تو یہ مزید اور شادیاں کر لیں گے یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیدہ دانیہ شاہ میزبان سے کہتی ہیں میں نے ’ان‘ کو یہ بھی اجازت دی ہوئی ہے کہ اگر آپ نے شادی کرنی ہے تو کرلیں۔ جس پر میزبان حیرانی سے پوچ...

حکومت کا عوام کے اوپر ایک اور نیا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ

Image
 اسلام آباد: وفاقی حکومت کا عوام مزید بوجھ   بڑھانے کا فیصلہ، بجلی کے نرخ مزید  2 روپے 80پیسے فی یونٹ بڑھائے جائیں گے۔ کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی نے  بجلی مہنگی کرنے کی منظوری  دے دی۔ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس گذشتہ روز ( جمعرات کو)  وفاقی وزیر  منصوبہ بندی اسد عمر کے زیرصدارت   اجلاس میں نظرثانی شدہ سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ  پلان ( جولائی 2021 – جون 2023 )  کی منطوری دی گئی۔ اس پلان کے تحت  رواں سال  جولائی تک دو مراحل میں   بجلی کے فی یونٹ  نرخ 2 روپے 80 پیسے  بڑھائے جائیں   احکومت کا عوام کے اوپر ایک اور نیا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ اقدام سے حکومت کو صارفین   292 ارب روپے حاصل ہونے کی توقع ہے جس سے گردشی قرض کو کم کرنے میں  مدد ملنے کی  امید ظاہر کی جارہی ہے۔ واضح رہے کہ بجلی  کے  نرخوں میں بے انتہا اضافے کے باوجود حکومت  گردشی قرض موجودہ حکومت کے40 ماہ میں سرکلر ڈیٹ ایک ہزار328 ارب روپے بڑھا۔ کابینہ کی توانائی کمیٹی نے  بجلی کے نرخوں میں اضافے ک...

پتوکی کے نواحی گاؤں میں ایک عبرتناک واقعہ

Image
  پتوکی کے نواحی گاؤں موضع برج مہالم میں لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا نہایت افسوس ناک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔ ورثا نے بتایا کہ 16 سالہ لڑکی 11 مئی کو انتقال کر گئی تھی۔ انتقال کے بعد تدفین کے اگلے روز اس کی قبر کھدی ہوئی ملی اور لاش برہنہ حالت میں تھی۔ Daily news 64 Media پولیس نے متوفیہ کے بھائی کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قبر کشائی کے لئے عدالت میں درخواست دے دی اور 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق حقائق میڈیکل رپورٹ اور پوسٹ مارٹم کےبعد سامنےآئیں گے۔ www.dailynews644.blogspot.com

Lahore: MQM leadership led by Shahbaz sharif showing news pm Imran Khan dailynews64

Image
 لاہور: ایم کیو ایم کی قیادت نے شہباز  شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے متحدہ کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے جب کہ ایم کیو ایم نے اپوزیشن کا ایجنڈا واضح ہونے تک مہلت مانگ لی۔ www.Dailynews64.blogspot.com  نیوز64 کے مطابق متحدہ قو موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر عامر خان اور سابق مئیر کراچی وسیم اختر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف نے وفد کا استقبال کیا اور ملاقات کی۔ اس دوران ن لیگ کی جانب سے احسن اقبال، ملک احمد خان، خواجہ سعد رفیق، شاہ محمد شاہ اور مفتاح اسماعیل بھی شریک تھے۔ Pakistan biggest dailynews64 channel

DailyNews64 headlines Urdu news DailyNews64 Pakistan biggest News channel

Image
DailyNews64 headlines Urdu news DailyNews64 Pakistan biggest News channel Faisalabad boy Big mistake