حکومت نے عوام کے اوپر ایک اور بڑا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا
حکومت نے عوام کے اوپر ایک اور بڑا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا
ڈیلی نیوز 64 کے مطابق
ملک میں پٹرول 13 اورڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے..
ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے..۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیٹرول 13، ڈیزل18 روپے لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے کیونکہ یکم فروری سے عالمی منڈی میں پیٹرول ساڑھے 6 روپے اور ڈیزل 5 روپے لیٹر مہنگا ہوا ہے,,
حکومت نے 15 فروری کے بعد پٹرول مزید 13 سے 15 روپے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے تو اب دیکھتے ہیں پندرہ جنوری کے بعد حکومت کتنے روپے پٹرول مہنگا کرتی ہے
نوٹیفکیشن کے مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں
Comments
Post a Comment