آج کی 10 بڑی خبریں_Today's Top 10 News

 

آج کی 10 بڑی خبریں

1,

پگڑی انتخاب ہوسکتی ہے تو حجاب کیوں نہیں؟ سونم کپور


2,

پورن ویب سائٹس صارفین کی عمر کی لازمی تصدیق کریں، سائبر قوانین

3,

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں میں 15 فروری کے بعد بڑا اعلان کرنے کا فیصلہ

4,

افغانستان کے منجمد اثاثوں سے نائن الیون متاثرین کو ادائیگی؛ پاکستان نے امریکا کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

5,

سر میں کیل ٹھونکنے کے معاملے میں متاثرہ خاتون کا بیان سامنے آگیا

6,

عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کے فوری خاتمے کو ناممکن قرار دے دیا

7,

تاریخ میں پہلی بار عرب ممالک میں کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

8,

نیپرا نے بجلی 3 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

9,

آئی ایم ایف یا دیگر ممالک سے قرض لینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، شوکت ترین

10,

آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمن کا دوسری پارٹیوں کے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ

مزید خبروں کے لیے ڈیلی روزنامہ 64 کی ویب سائٹ کو سبسکرائب کریں

Comments

Popular posts from this blog

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا