حکومت کا تیل کی قیمتوں میں پھر بڑے اضافے کا اعلان_Government announces sharp rise in oil prices again


اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے پیٹرول ساڑھے آٹھ روپے مہنگا کرنے کی سمری ارسال کردی…...

ڈیلی نیوز 64 کے مطابق

  16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسی طرح  سمری میں ڈیزل کو ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا بھی کہا گیا ہے…...

ذرائع کے مطابق اوگرا نے اضافے کی ورکنگ موجودہ لیوی کی بنیاد پر کی ہے اگر وفاقی حکومت نے لیوی بڑھائی تو اضافہ اس سے زیادہ بنے گا تاہم پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں مزید کمی کے امکانات کم ہیں…..

حکومت نے اس سال کے شروع سے لے کر اب تک تیل کی قیمتوں میں پانچ روپے کا اضافہ کیا ہے اور اب دیکھتے ہیں کہ 16 فروری کے بعد حکومت اب تیل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کرتی ہے ہماری حکومت آئے دوسرے دن تیل کی قیمتوں میں 10 روپے پانچ روپے کا اضافہ کرتی جا رہی ہے…...

پاکستان میں اب کی جو قیمت ہے وہ ایک سوانجہ شعریہ کچھ روپے ہے تو اب دیکھتے ہیں کہ اب انہیں تیل کی قیمت کیا ہو جاتی ہے اگر حکومت ساتھ روپے تیل بڑھاتی ہے تو 156 روپے ہو جائے گا اور اگر دس روپے بڑھ جاتی ہے تو 159 روپے تیل ہو جائے گا


 مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں…….

www.dailynews644.blogspot.com


Comments

Popular posts from this blog

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا