راولپنڈی کے ہسپتال کے واش روم میں دو کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کا عبرتناک واقعہ



راولپنڈی کے ہسپتال کے واش روم میں دو کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کا عبرتناک واقعہ

روزنامہ 64 کے مطابق

پولیس کے مطابق زیادتی کا شکارہونے والی بچیاں آپس میں رشتے دارہیں اورغبارے بیچتی ہیں۔ ملزم غلام مرتضیٰ نے کنٹونمنٹ اسپتال کے واش روم میں بچیوں سے زیادتی کی۔ ایک بچی کی عمر9 اوردوسری کی 11 سال ہے

۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم غلام مرتضی کو گرفتارکرلیا ہے۔

ترجمان کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملزم غلام مرتضیٰ مریض کے روپ میں اسپتال آیا تھا۔ملزم نے اسپتال کے ریڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کے واش روم میں بچیوں سے زیادتی کی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ دونوں بچیوں کا ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ کروا لیا گیا ہے۔ تفصیلی معائنے کے لئے بچیوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جائیگا۔

ہماری حکومت کو ملک میں ہونے والے زیادتی کے واقعات کے خلاف سختی سے عمل درآمد کرنا چاہیے

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا