Lahore: MQM leadership led by Shahbaz sharif showing news pm Imran Khan dailynews64


 لاہور: ایم کیو ایم کی قیادت نے شہباز

 شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے متحدہ کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی درخواست کی ہے جب کہ ایم کیو ایم نے اپوزیشن کا ایجنڈا واضح ہونے تک مہلت مانگ لی۔

www.Dailynews64.blogspot.com

 نیوز64 کے مطابق متحدہ قو موومنٹ کے ڈپٹی کنوینئر عامر خان اور سابق مئیر کراچی وسیم اختر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف نے وفد کا استقبال کیا اور ملاقات کی۔ اس دوران ن لیگ کی جانب سے احسن اقبال، ملک احمد خان، خواجہ سعد رفیق، شاہ محمد شاہ اور مفتاح اسماعیل بھی شریک تھے۔

Pakistan biggest dailynews64 channel

Comments

Popular posts from this blog

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا