دنیا سے کرونا وائرس کب ختم ہوگا سائنس دانوں کا بڑا انکشاف

 


جوہانسبرگ: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے اور نہ ہی ایسی کوئی امید نظر آرہی ہے، تاہم ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وائرس کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی۔

ڈیلی نیوز 64 کے مطابق

  جنوبی افریقا میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزہ کے وقت صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنس دان سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ کورونا کے خاتمے کا کہنا غلط ہوگا کیونکہ یہ ابھی ناممکن نظر آرہا ہے۔

ڈیلی نیوز 644 سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سائنسی اور طبی ماہرین نے کورونا کے تغیرات اور اس کی دیگر قسموں کو جائزہ لیا، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ کورونا کی مزید قسمیں سامنے آئیں گی، دنیا کو کورونا کی نئی قسموں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

dailynews644

دنیا بھر میں کرونا کی اور بے شمار قسمیں جو کے مزید سامنے آرہی ہیں جن کی وجہ سے ابھی تک تو ہلاکتوں کا گزشتہ بہت کم رہا ہے مگر اس کے پھیلنے کی شرح گزشتہ اقسام کے مقابلے میں کہی زیادہ ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا