اسپین کے ہوٹل میں آگ لگنے کی وجہ سے 4 پاکستانی جاں بحق_Four Pakistanis killed in Spanish hotel fire
بارسلونا: اسپین میں ایک ہوٹل میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 43 سالہ پاکستانی شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے……..
ڈیلی نیوز 64 کے مطابق
اسپین کے شہر بارسلونا میں کے علاقے سینڈر میں ہوٹل کی تیسری منزل کے ایک کمرے میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری منزل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا…..
آتشزدگی کے باعث تیسری منزل پر مقیم مسافروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی تاہم اس واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت 43 سالہ راشد ملک کے نام سے ہپوئی ہے……..
جاں بحق ہونے والے افراد میں ایک شخص کی بیوی اور دو کم سن بچے تھے….
جاں بحق ہونے والے افراد کا نام راشد مدد تھا جو کہ پاکستان سے اسپین میں روزگار کے سلسلہ میں آیا تھا راشد نامی شخص اسپین میں موبائل ورکشاپ میں کام کرتا تھا اور آج وہ کسی مارکیٹ میں موبائل اسیسری کا سامان لینے گیا تھا.....
مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں…….
Dailynews644, latest Pakistan news channel,dailynews, latest Sports news,Entertainment news, Politics news, Pakistani news, daily headlines news,
Nice
ReplyDelete