رحیم یارخان میں دو کمسن بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا_Dailynews 644

 رحیم یارخان میں دو کمسن بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا لاش نہر سے برآمد

ڈیلی نیوز 64 کے مطابق

دونوں بھائیوں کوزیادتی کے بعد قتل کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ آدم صحابہ نہر سے ملنے والی دو بچوں کی لاشوں کی میڈیکل رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق دونوں کم سن بھائیوں کو قتل کیا گیا اور 5 سالہ چھوٹے بھائی کو زیادتی کا بھی نشانہ بنایا گیا..

دونوں بھائیوں کا گلا گھوٹ کر قتل کرنے کے بعد لاشیں نہر میں پھینک دی گئیں۔ پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کیا مگر بچوں کو نہر میں تلاش کرتی رہی۔ ورثا نے لاشیں ملنے پر پوسٹ مارٹم کرایا تو حقیقت سامنے آگئی۔ جاں بحق بھائیوں میں 9 سالہ فہد اور پانچ سالہ عبداللہ شامل ہیں--

حکومت کو بڑھتے زیادتی کے کیسوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے کیونکہ چند روز سے کافی زیادتی کے کیس منظر عام پر آ چکے ہیں تو ہماری حکومت کو ان مجرموں کے خلاف بھی ایکشن لینا چاہیے

 مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ ڈیلی نیوز 64 کو سبسکرائب کریں…….

www.dailynews644.blogspot.com

Dailynews644, latest Pakistan news channel,dailynews, latest Sports news,Entertainment news, Politics news, Pakistani news, daily headlines


Comments

Popular posts from this blog

حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا نئی پٹرول کی قیمت کیا ہے جانئے

عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا