عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت کس وجہ سے دی دانیا شاہ کا بیان سامنے آگیا
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے۔
www.Dailynesw644.blogspot.com
روزنامہ644 کے مطابق
عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کے ہمراہ حال ہی میں ایک نجی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئے۔ مارننگ شو کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کی نئی بیگم عامر لیاقت کی چوتھی شادی کے بارے میں بات کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
دانیال شاہ یہ کہتی ہیں کہ یہ میرا حق نہیں کہ میں ان کو اور شادی کرنے سے روکنے یہ میرا شوہر ہے ان کا مکمل حق ہے کہ یہ چوتھی شادی بھی کر سکتے ہیں
دانیال شاہ نے مزید یہ بھی کہا کہ اگر میں عامر لیاقت کو پیار دو گی تو یہ مجھ سے بھی پیار کریں گے اگر میں ان کو پیار نہیں دوں گی تو یہ مزید اور شادیاں کر لیں گے
یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کرلی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیدہ دانیہ شاہ میزبان سے کہتی ہیں میں نے ’ان‘ کو یہ بھی اجازت دی ہوئی ہے کہ اگر آپ نے شادی کرنی ہے تو کرلیں۔ جس پر میزبان حیرانی سے پوچھتے ہیں کیا آپ نے عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے جس پر دانیہ کہتی ہیں ہاں۔
Comments
Post a Comment